انتظار کیجئے، ویب سائٹ تیار کی جا رہی ہے

مقامی خبریں

صوابی کے پڑھے لکھے نوجوان قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے

صوابی۔۔۔میرے وطن کے پڑھے لکھے لوگ جب ایسا کرنے لگے۔تو جان جائے کہ ہم نے ترقی صرف دنیاوی نمودونمائش میں کی ہے۔اخلاقی اور سماجی تربیت میں ہم لوگ ابھی بھی صومالیہ اور افریقہ کے جنگلوں میں رہنے والے لوگوں کی طرح ہے۔۔۔زیر نظر تصویر صوابی گلو ڈھیری کا ہے جہاں معماران قوم عجیب انداز سے مزید پڑھیں

عالمی خبریں

کنجوس چینی کو دریا میں گاڑی دھونا مہنگا پڑگیا

بیجنگ:  چینی شخص نے صرف چند سو روپے بچانے کی خاطر اپنی کار دھونے کےلیے دریا میں ڈال دی لیکن رقم بچانے کا عمل اسے بہت مہنگا پڑگیا۔ چینی شخص نے کار دھلوانے پر خرچ ہونے والے صرف تین ڈالر(350 روپے) بچانے کے لیے اپنی قیمتی لینڈ روور کو صوبے سچوان میں واقع ایک دریا میں اتارا مزید پڑھیں

66 سال سے ناخن بڑھانے والے شخص نے اپنے ناخن میوزیم کو…

نیویارک:  دو روز قبل بھارتی شخص شریدھر چلال نے 66 برس تک جن ناخنوں کو بہت احتیاط سے بڑھایا تھا اب انہیں صرف چند لمحوں میں کاٹ کر نیویارک میں واقع ایک میوزیم میں رکھوادیا ہے۔ شریدھر کا تعلق بھارتی شہر پونا سے ہے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق گزشتہ 66 برس مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

فیس بک اور واٹس ایپ پر ’گپ شپ ٹیکس‘ عائد

یوگنڈا:  افریقی ملک یوگنڈا میں فیس بک اور واٹس ایپ پر گھنٹوں باتیں کرنے والے صارفین پر ’’ گپ شپ ٹیکس‘‘ عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کی حکومت نے لوگوں کو بے مصرف اور بلا تکان سوشل میڈیا پر طویل گفتگو سے روکنے کے لئے مزید پڑھیں

پاکستان

صوابی یونیورسٹی کے وائس چیئرمین طلبہ میں سکالرشپ چیک تقسیم کررہے ہیں

آج صوابی یونیورسٹی میں سال برائے 2016-2017کے سکالرشپ اور وزیراعظم سکیم کے تحت صوابی یونیورسٹی کے وائس چیئرمین طلبہ میں چیک تقسیم کررہے ہیں

قطر کی ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کی پیشکش

یکسپریس نیوزکے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی قطری ہم منصب محمد بن عبدالرحمن سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے اتفاق کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور قطری ہم منصب مزید پڑھیں

انٹرٹینمنٹ

بھارت میں مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے، تاپسی…

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنوں رشی کپور کے ساتھ فلم ’’ملک‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔ فلم میں تاپسی ایک وکیل کا کردار ادا کررہی ہیں جو اپنے مزید پڑھیں

ریحام خان اور (ن) لیگ نے عمران خان پر تنقید کیلئے 10…

کراچی:  معروف گلوکار اورپی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان اور پاکستان مسلم لیگ(ن)نے انہیں الیکشن سے قبل عمران خان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی تھی۔ گلوکار سلمان احمد نے ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ مزید پڑھیں

کالم

عمران خان کا عظیم کارنامہ

عمران کا عظیم کارنامہ: آج پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک افسوسناک واقع سامنے آیا جب عمران خان نے فاروق بندیال نامی ایک ریپسٹ کو ٹکٹ دے دیا. اس شخص نے اپنی نوجوانی کے دنوں میں تین دیگر اوباش نوجوانوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی معروف اداکارہ شبنم (جو ایک بنگالی خاتون ہے) کا مزید پڑھیں